محکمہ تعلیم پنجاب کا رمضان کیلئے تعلیمی اداروں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری

Punjab Education Department releases new timetable

محکمہ تعلیم پنجاب نے رمضان المبارک کیلئے تعلیمی اداروں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا۔

سنگل شفٹ اسکول صبح ساڑھے 8سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیں گے،جمعہ کوسنگل شفٹ اسکول ساڑھے 12بجے بند ہوں گے۔
ڈبل شفٹ مارننگ کلاسز ساڑھے 8 سےساڑھے 12بجے تک جاری رہیں گی،ایوننگ شفٹ اسکول دوپہر 1 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔

جمعہ کو ڈبل شفٹ کلاسزساڑھے 12 سے 5 بجے تک ہوں گی ،گرلز اسکولوں کے اوقات بوائز اسکولوں سے 15 منٹ پہلے مقرر کئے گئے ہیں۔

READ  پاکستانی سٹوڈنٹس نے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں 4 میڈلز جیت لئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں