سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کردیں، پنجاب شدید گرمی کے شکنجے میں

Punjab is gripped by intense heat

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب شدید گرمی کے شکنجے میں ہے۔ سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کردیں اور گرمی کی شدت بدستور جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 30 جبکہ زیادہ سے زیادہ 44 تک جانے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ پی ڈی ایم اے نے آج سے 16 جون کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہوائیں اور بارش کےلیے الرٹ جاری کر رکھا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج بارش کا امکان نہیں اور ہلکی ہوا چلنے کا امکان ہے۔

READ  ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل انڈین پریمیئر لیگ پر پھٹ پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں