ٹی ٹوئنٹی میں آئرش فاسٹ بولر کا کارنامہ، 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لے لیں

rish fast bowler's feat in T20

آئرلینڈ کے فاسٹ بولر نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لینے کا کارنامہ سرانجام دے دیا۔

آئرش فاسٹ بولر کرٹس کیمفر نے منسٹر ریڈز کی نمائندگی کرتے ہوئے نارتھ ویسٹ واریئرز کے خلاف یہ انوکھا کارنامہ سرانجام دیا۔

کرٹس کیمفر نے انٹر پروونشل ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کے میچ کے دوران 12 ویں اوور کی چوتھی اور پانچویں گیند پر 2 وکٹیں لیں۔

اسی طرح کرٹس کیمفر نے اپنے اگلے اوور کی پہلی، دوسری اور تیسری گیند پر بھی وکٹیں لے لیں۔

READ  یو اے ای میں افغانستان، بنگلادیش اور زمبابوے کی کیخلاف سیریز کی میزبانی کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں