شیخوپورہ: پیپر مل میں زہریلی گیس، دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق

Sheikhupura

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں پیپر مل میں دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق چاروں مزدور زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے۔

ریسکیو کا بتانا ہے کہ زہریلی گیس سے 5 مزدور بے ہوش بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا، مزدوروں میں سے 2 متاثرہ مزدوروں کو طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا جب کہ 2 اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

READ  پنجاب میں مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں