کوہاٹ میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی جس سے سب انسپکٹر طاہر نواز اور سپاہی محمد علی شہید ہوگئے۔
پولیس کے مطابق گزشتہ تین روز سے لاچی اور قریبی پہاڑی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری تھا، جس دوران یہ واقعہ پیش آیا۔

تبصرے بند ہیں