گڈانی جیٹی کا سمندر حیران کن طور پر گلابی رنگ اختیار کر گیا

The sea at Gadani Jetty turned a surprising pink color

گڈانی جیٹی کا سمندری پانی گلابی رنگ میں تبدیل ہو گیا، جس پر مقامی افراد، ماہی گیر اور سیاح حیران اور پریشان نظر آئے۔

اس غیر معمولی صورتحال پر وضاحت دیتے ہوئے محکمہ تحفظ ماحولیات بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران کاکڑ نے کہا کہ جیٹی میں طویل عرصے سے پانی جمنے کی وجہ سے بائیولوجیکل تبدیلی آئی ہے، جس کے باعث پانی کا رنگ بدلا ہے۔

READ  عید قرباں سے قبل اسٹریٹ کرائم میں اضافہ، ڈکیتی کی ویڈیو وائرل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں