پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کردیں

The US Embassy in Pakistan has canceled visa

امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کر دیں۔

امریکی سفارتخانے کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق منسوخی اسلام آباد میں سفارتخانے،کراچی اورلاہورکےقونصل خانوں پرلاگو ہوگی۔

منسوخی کے باعث متاثرہ افراد کو نئی تاریخ کے اعلان کا انتظار کرنے کا کہا گیا ہے۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق اسلام آباد،کراچی،لاہور میں امریکی ویزا اور قونصلر خدمات آج معطل ہیں۔

READ  پاکستان نے زمبابوے کو شکست دیکر سہ ملکی انڈر 19 سیریز جیت لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں