بلوچستان میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر گاڑیوں میں ٹکر سے آگ لگ گئی، 3 افراد جھلس کر جاں بحق

Three people died after a car collided on the Quetta-Karachi highway in Balochistan

کوئٹہ،کراچی شاہراہ پر حادثہ، گاڑیوں میں آگ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

بلوچستان میں کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر تیل بردار گاڑی اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

لیویز حکام کے مطابق حادثے کے بعد آگ نے دونوں گاڑیوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ جاں بحق افراد کا تعلق ضلع پنجگور سے ہے۔

READ  پاکستان میں بجلی گیس کی سبسڈی کو بی آئی ایس پی سے منسلک کیا جارہا ہے: عالمی بینک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں