ابوظبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے مزید 2 افراد جاں بحق

Two more people killed in missile debris fall in Abu Dhabi

ابوظبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ابو ظبی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیا جس کے بعد سویجان میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔

حکام نے بتایا کہ بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

READ  اسلام آباد خود کش دھماکا: اقوام متحدہ کا دہشتگردی کے مرتکب افرادکو انصاف کےکٹہرے میں لانےکا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں