ایران جنگ: امریکی ائیرلائنز کے ایندھن اخراجات میں بڑا اضافہ

US Airlines' Fuel Costs See Big Increase

ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی ائیرلائنز کے ایندھن اخراجات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق امریکا کی بڑی ائیرلائنز نے مارچ کے دوران جیٹ فیول پر 5 ارب ڈالر سے زائد خرچ کیے جو فروری کے مقابلے میں56 فیصد اور1.8 ارب ڈالر زیادہ ہے۔
مارچ میں فی گیلن ایندھن کی قیمت 3.13 ڈالر رہی، جو 74 سینٹ اضافے کے ساتھ فروری کے مقابلے میں 31 فیصد زیادہ ہے۔

ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی ائیرلائنز کے ایندھن کے استعمال میں بھی 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

READ  مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو پھانسی دے دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں