ہمیں مخصوص نشستیں قانون کے مطابق ملیں، پیپلز پارٹی کو غلط ملیں تو واپس کر دے: رانا ثناء اللہ

مشیر وزیراعظم کا کہناتھا کہ بلاول بھٹو کا بیان ٹھیک ہے کسی کو ٹشو پیپر اور کاغذی وزیراعظم،صدر نہیں ہوناچاہیے، بلاول بھٹو اچھے سیاستدان کی مثال بنیں،تاکہ تقلید کریں، 26ویں اور 27 ویں ترمیم میں کوئی استعمال نہیں ہوا، 26ویں اور 27 ویں ترمیم میں کوئی ٹشو پیپر نہیں بنا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اورن لیگ نےمیثاق جمہوریت کرلیاتھا، سیاستدانوں کو بیٹھنا چاہیے،معاملات حل کرنےچاہئیں،دہشتگردی ریاست کی ریڈلائن ہے،کوئی مخالف بیانیہ لے کر چلے گا تو پابندیوں کا سامنا ہو گا۔

READ  آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک 10 روزہ اوسط سے کم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں