فیصلہ حکومتی ہدایات پر کیا گیا، متعلقہ اساتذہ و ملازمین 1-1سال کی چھٹیوں پر تھے، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے چھٹیوں کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
متعلقہ سٹاف کو محکمہ ہائر ایجوکیشن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، بیماری، میٹرنٹی اور تعلیمی حصول کے لئے لی گئی چھٹیاں معطل نہیں کی گئیں۔





تبصرے بند ہیں