سرگودھا: کھیل کے دوران گندم کے ڈرم میں جانیوالی 6 بچیاں دم گھٹ کر جاں بحق

Sargodha

سرگودھا میں 6 بچیاں دم گھٹنے سےجاں بحق ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں پیش آیا جہاں بچیاں کھیلتےہوئےگندم ذخیرہ کرنے والے ڈرم میں چلی گئی تھیں۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ واقعہ کا علم ہونے تک تمام بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوچکی تھیں جن کی لاشیں قریبی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

READ  سرگودھا: کرائےکے مکان کا تنازع، خواتین سمیت متعدد افراد کا تحصیل آفس کے عملے پر حملہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں