مستونگ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

killed

کوئٹہ: مستونگ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے کل ہزار خان میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ واقعہ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے جب کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

READ  کوئٹہ: عید کی چھٹیوں میں سول اسپتال کے غیر حاضر عملے کیخلاف کارروائی، 15 نرسیں نوکری سے فارغ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں