دبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین شہربنانےکیلئے 18 ارب درہم کامنصوبہ منظور

دبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین شہربنانےکیلئے 18 ارب درہم کامنصوبہ منظور dabai ko duniya ka khoobsurt tarin shehrbananekiliye 18 arb darham kamansubah manzur 18 billion dirham plan approved

دبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین شہربنانےکے لیے 18 ارب درہم کامنصوبہ منظور کرلیا گیا۔

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے دبئی میں نئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کردیا۔

پبلک پارکس اینڈ گرینری کے تحت 630 نئے پارکس تعمیر کیے جائیں گے، اسپورٹس اسٹریٹیجک پلان 2033 کے تحت 75 اقدامات متعارف کرائے جائیں گے، اس کے علاوہ دبئی کو عالمی اسپورٹس حب بنانے کا بھی عزم کیا گیا ہے۔

شیخ حمدان کے مطابق دبئی میں فطرت اور جدت کو ساتھ لےکر ترقی کی نئی راہیں تشکیل دینا ہیں۔

READ  متحدہ عرب امارات میں پہلی بار میڈیا قوانین میں بڑی تبدیلیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں