ملک کے بیشتر میدانی علاقے آج گرم موسم کی لپیٹ میں رہیں گے

Most of the plains of the country will remain gripped by hot weather today

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔

READ  لاہور میں طالبات کے تحفظ کے لیے 39 کالجز اور یونیورسٹیوں میں پنک بٹن نصب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں