امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق چلی اور ارجنٹینا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ جھٹکے جنوبی امریکا میں چلی اور انٹارکٹک ریجن میں محسوس ہوئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے نے واضح کیا کہ زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔






تبصرے بند ہیں