اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری کی، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں حوثی جماعت انصار اللہ کے متعدد رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا۔
بمباری کے وقت انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی ٹی وی پر خطاب کر رہے تھے۔ تاہم انصار اللہ نے اسرائیلی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔






تبصرے بند ہیں