اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقے رمشا کالونی میں ایک گھر سے باپ، بیٹے اور بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق تینوں لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد یہ واضح ہو سکے گا کہ اموات زہر خورانی سے ہوئیں یا کسی اور وجہ سے۔





تبصرے بند ہیں