لوئردیر : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج

Firing at the room of national cricket team fast bowler Naseem Shah

لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے حجرے کا مین گیٹ،کھڑکیاں اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ واقعے کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ واقعے کے بعد 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

READ  'ایک کروڑ دو ورنہ جان سے ماردیے جاؤگے'، محمد شامی کو قتل کردینے کی دھمکی موصول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں