سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

BPL matches postponed in mourning for former Prime Minister Khaleda Zia's death

بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے میچز ملتوی کردیے گئے۔

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ میچز کے از سر نو شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، وہ جگر کے عارضے سمیت کئی امراض میں مبتلا تھیں اور کافی عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

تاہم گزشتہ آج وہ خالق حقیقی سے جا ملیں، ان کا انتقال دارالحکومت ڈھاکا کے اسپتال میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے ہوا۔

READ  مستفیض کو آئی پی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کہاں ہوا؟ بھارتی میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں