پاکستان ٹیم کے دورہ بنگلادیش شیڈول سامنے آگیا

Pakistan team's tour of Bangladesh schedule revealed

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلادیش کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز 12 مارچ سے شروع ہوگی۔

پہلا ون ڈے 12 مارچ، دوسرا ون ڈے 14 مارچ اور تیسرا ون ڈے 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستانی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے دوبارہ بنگلادیش جائے گی۔

READ  صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی میں ایک سال میں 100 چھکے مارنیوالے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں