نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم

Deputy Prime Minister Ishaq Dar orders reduction in sugar prices

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔

نائب وزیراعظم کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اسحاق ڈار نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ چینی کا ایکس مل ریٹ 164 روپے فی کلو سے کم کرکے 154 سے 159 روپے تک لایا جائے جب کہ ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے نائب وزیراعظم کو تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

READ  سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس اور خام تیل کا ذخیرہ دریافت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں