پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز پلے آف کی دوڑ سےباہر، حیدرآباد کنگز مین نے کوالیفائی کرلیا

Lahore Qalandars out of playoff race

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کنگز مین راولپنڈیز کو 108 رنز سے ہرا کر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حیدر آباد کنگز مین نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 244 رنز بنائے۔

حیدرآباد کی جانب سے گلین میکسویل نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 37 گیندوں پر 70 رنز بنائے۔

ان کے علاوہ عثمان خان 54 اور کوشال پریرا 50 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

READ  پاکستان کے ہاکی اولمپئنز کا ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارت سے منتقل کرنے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں