وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال

If the Prime Minister and Field Marshal had not called for a ceasefire

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران میں جنگ بندی نہ کراتے تو آج دنیا میں تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا۔

شکر گڑھ میں کارنر میٹنگ سےخطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا امریکا ایران جنگ نے دنیا میں تیل کا بحران پیدا کر دیا ہے،کوشش ہے ایران اور امریکا جنگ کا مکمل خاتمہ ہو اور تیل دوبارہ سستا ہو۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران میں جنگ بندی نہ کراتے تو آج دنیا میں تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا۔

READ  دُلہن کو گود میں اٹھا کر شادی میں انٹری مارنا مہنگا پڑ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں