اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو حراست میں لے لیا

Israel Detains 2 International Players of the Palestinian Women's Football Team

اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل پلیئرز رند الحلاوانی اور نٹالی ابو دایہ کو حراست میں لے لیا۔

نٹالی ابو دایہ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں یونیورسٹی کے طلبہ ہاسٹل پر چھاپے کے دوران جب کہ رند الحلاوانی کو مقبوضہ بیت المقدس کے پولیس اسٹیشن بلا کر حراست میں لیا گیا۔

دوسری جانب فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے ایتھلیٹس کو باضابطہ نشانہ بنائے جانے کی مذمت کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا سے فوری کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

READ  ہرمز کنٹرول کرنے کیلئے ایران کا نیا نظام پوری دنیا کو متاثر کرے گا: امریکی سفیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں