ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ، وجہ بھی سامنے آگئی

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ْ

بھارتی میڈیا کے مطابق ویرا ت کوہلی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سےسیریز میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
بھارتی میڈیاکا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ بھارت اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز 13 جون سے شروع ہوگی۔

READ  امریکا میں ریس کے دوران کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں