امریکا میں ریس کے دوران کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

Several cars collided during a race in America

امریکی ریاست فلوریڈا میں Daytona 500 ریس کے دوران 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا میں Daytona 500 ریس کا انعقاد کیا گیا جہاں گاڑیوں کی گھن گرج اور تیز رفتاری کے دوران حادثہ بھی پیش آیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریس کے دوران 17 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا کر بے قابو ہوگئیں اور گاڑیوں کے پرزے ٹریک پر بکھر گئے تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ حادثے کے بعد کئی ڈرائیورز ریس سے باہر ہوگئے۔

READ  یورپ میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک، سینکڑوں پروازیں منسوخ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں