ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کر دیاہے تاہم امریکہ کی جانب سے معاملے پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

ایرانی پاسداران کے مطابق امریکی ایم ون ڈرون کو قشم جزیرے کے قریب گرایا گیا،یہ اب تک مار گرایا جانے والا 16واں امریکی ڈرون ہے۔

دوسری جانب ایرانی قومی سلامتی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کے عملی اقدامات دیکھنے کے بعد نئے مرحلے کا آغاز ممکن ہوگا، سپریم لیڈر کے پیغام میں امریکا کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے اہم نکات شامل ہیں، روسی گیس کی ایران منتقلی اور شمال جنوب راہداری اسٹریٹجک منصوبے ہیں، روس کے ساتھ راہداری منصوبے پر امریکی دباؤ کی کوششیں ناکام بنائے گا۔

READ  اسپیکر کے پی اسمبلی کا سہیل آفریدی کو عمران خان سے مشورہ کیے بغیر کابینہ بنانے کا مشورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں