امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کو ایک اور بڑا دھچکا، الاسکا کی سینیٹ نشست بھی ڈیموکریٹس نے چھین لی۔
خبر ایجنسی کےمطابق ڈیموکریٹ امیدوار میری پیلٹولا نے ریپبلکن سینیٹر ڈین سلیوان کو شکست دے دی، جو دو مرتبہ سینیٹر منتخب ہونے کے باوجود اپنی نشست برقرار رکھنے میں ناکام رہے۔
میری پیلٹولا 2008 کے بعد الاسکا سے امریکی سینیٹ کے لیے منتخب ہونے والی پہلی ڈیموکریٹ بن گئی ہیں۔
خبر ایجنسی کےمطابق اس کامیابی کے بعد امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی نشستوں کی تعداد 56 ہوگئی ہے، جبکہ ریپبلکنز 44 نشستوں پر رہ گئے ہی






تبصرے بند ہیں