او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

An important meeting of OIC foreign ministers will be held today.

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج جدہ میں ہوگا، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر قرارداد متوقع ہے۔

بدھ کو سینئر آفیشلز میٹنگ میں قرارداد کے مسودے کو حتمی شکل دی گئی، پاکستان کی نمائندگی مستقل سفیر سید فواد شیر نے کی۔

دوسری جانب او آئی سی کے نئے سیکریٹری جنرل کی نامزدگی کا فیصلہ بھی آج متوقع ہے۔

READ  ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں