میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان 24 جولائی کو کرنے کا اعلان

Announcement of annual matric results on July 24

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی وقت میں نتائج جاری کریں گے۔

ذرائع کے مطابق 14 جون کو پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے اجلاس میں اس تاریخ کو حتمی شکل دی گئی۔

تعلیمی بورڈز میں پرچوں کی مارکنگ مکمل نہ ہونے سےنتائج جاری کرنےمیں تاخیر ہو رہی ہے۔

READ  تعلیم پاک بھارت کشیدگی،لاہور میں ہونے والے امتحانات ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں