ڈیرہ غازی خان: نہر سے خاتون کی لاش برآمد

ڈیرہ غازی خان میں خاتون کی نہر سے تیرتی ہوئی لاش ملنے کے بعد اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق قصبہ کالا میں نہر سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو قتل کر کے نہر میں پھینکا گیا یا معاملہ کچھ اور ہے اس کی تحقیقات کی جائیں گی۔

READ  یورپی یونین کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے فوری امداد کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں