پہلی سے تیسری جماعت تک کے پرائمری نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ

Decision to change the primary curriculum from first to third grade

تعلیم کے حکام نے کہا ہے کہ پرائمری سطح کے نصاب میں سے غیر ضروری مواد نکالا جائے گا تاکہ بچوں کی سمجھنے اور سیکھنے کی صلاحیت بہتر ہو سکے۔

نصاب میں صرف وہ سٹوڈنٹ لرننگ آؤٹ کم شامل رہیں گے جو واقعی ضروری ہیں جبکہ باقی اضافی مواد حذف کر دیا جائے گا۔

تعلیمی ماہرین کے مطابق پرائمری نصاب کا زیادہ بوجھ بچوں کے لیے سمجھنے اور سیکھنے میں رکاوٹ بن رہا تھا، اس لیے نصاب میں یہ اصلاحات بچوں کی تعلیمی بہتری کے لیے اہم قرار دی گئی ہیں۔

READ  پرائیویٹ سکول: 5 فیصد سے زائد اضافہ اور اکٹھی فیس وصول نہیں کر سکتے: مراسلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں