وانا بازار جنوبی وزیرستان میں دھماکا، 2 جاں بحق، 14 زخمی

Explosion in Wana Bazaar, South Waziristan, 2 killed, 14 injured

جنوبی وزیرستان کے لوئر وانا بازار میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا ایک پولیس وین کے قریب ہوا، جس میں 2 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں عام شہری بھی شامل ہیں، جنہیں وانا ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ڈی پی او طاہر شاہ کے مطابق دھماکے اور فائرنگ کے بعد سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور شواہد جمع کیے جا رہے ہیں۔

READ  وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ دہرادیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں