لاہور؛ ورکشاپ میں آتشزدگی، بسیں بھی لپیٹ میں آگئیں

Fire breaks out in workshop, buses also engulfed

گلشن راوی کے علاقے بند روڈ 5 نمبر ٹی کے قریب ورکشاپ میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث ورکشاپ میں موجود متحدہ بسوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ایدھی رضاکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
ریسکیو 1122 کے مطابق گلشن راوی شبلی ٹاؤن بس اسٹینڈ پمپ والا بازار میں آگ لگنے کی کال موصول ہوئی، ریسکیو اہلکار و ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو فائر فائٹرز آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔

READ  پنجاب میں بسنت سے قبل دفعہ 144 کے تحت سخت پابندیاں عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں