پنجاب میں شدید دھند کے باعث حدنگاہ متاثر، موٹرویز مختلف مقامات سے بند

Heavy fog affects visibility in Punjab

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدنگاہ متاثر ہونے سے موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔

شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 2 لاہور سےکوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک، ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک بند ہے۔

شدید دھند کی وجہ سے سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

READ  نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں