میڈیکل پینل شاداب کی فٹنس سے مطمئن، کرکٹر کی ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کا امکان

Medical panel satisfied with Shadab's fitness

قومی کرکٹر شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میں واپسی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی اور مائیک ہیسن شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پلان سے قبل کم بیک کروانا چاہتے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ شاداب خان کی فٹنس سے میڈیکل پینل اور فیزیو مطمئن ہیں، وہ تیزی سے ریکور کررہے ہیں جب کہ مکمل بولنگ اسپیل بھی کروا رہے ہیں۔

شاداب خان نے گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ بھی کی تھی۔

READ  بنگلادیشی ٹیم ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان آئے گی، تصدیق ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں