پنجاب حکومت کا 4 یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر تعینات کرنے کا فیصلہ

Punjab government decides to appoint permanent vice chancellors in 4 universities

حکومت نے مستقل وائس چانسلر کے عہدے کیلئے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کر لی ہیں ، یونیورسٹی آف چکوال، ویمن یونیورسٹی ملتان اور راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تعیناتی ہو گی۔

اس کے علاوہ نوازشریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں بھی مستقل وائس چانسلر کو تعینات کیا جائے گا۔

پنجاب حکومت نے وائس چانسلر کے عہدے کے خواہشمند امیدواروں کو 12 ستمبر تک درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔

READ  پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری، شرح خواندگی 63 فیصد ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں