ثمرخان آرکٹک مہم مکمل کرنے والی پہلی پاکستانی ایتھلیٹ بن گئیں

Samar Khan becomes first Pakistani athlete to complete Arctic expedition

پاکستانی خاتون ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے نئی تاریخ رقم کردی، انہوں نے فیل راؤن پولر چیلنج مکمل کرلیا۔

300 کلومیٹر طویل ڈاگ سلائیڈ شدید سرد موسم میں ہوئی، اس چیلنج کا آغاز سوئیڈن اور اختتام ناروے میں ہوا۔

ثمر خان آرکٹک مہم مکمل کرنے والی پہلی پاکستانی ایتھلیٹ بن گئیں۔

ثمر خان کا کہنا ہے کہ جو لوگ سمجھتے تھے کہ وہ نہیں کر سکتیں، ان سب کو جواب ہے کہ وہ سب کرسکتی ہیں ۔

پاکستانی ایتھلیٹ ثمر خان کا کہنا تھا کہ کامیابی پاکستان کے نام کرتی ہوں، اپنی مہم کے دوران سخت موسمی حالات کا سامنا کیا۔

READ  آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہوم گراؤنڈ پر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں