سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے پانچ علاقوں کو مکمل طور پر کلیئر کر لیا, ضلعی انتظامیہ

Security forces have completely cleared five areas of Bajaur, the district administration said

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے پانچ علاقوں کو کلیئر کر دیا ہے اور وہاں حالات معمول پر آ گئے ہیں، ریاستی عملداری بحال ہو چکی ہے۔

بیان کے مطابق سیرئے کلان، سری میاں گان، لنڈئے کلان، بلال مسجد ترخو اور شمشیر گر قلعہ ترخو کو کلیئر کروا لیا گیا ہے۔

انتظامیہ نے کہا کہ ان علاقوں کے مکین اب اپنے گھروں کو واپس جا سکتے ہیں اور ریاست انہیں مکمل تحفظ اور سہولیات فراہم کرے گی۔ دیگر متاثرہ علاقوں کے خاندانوں کی واپسی بھی مرحلہ وار مکمل کی جائے گی۔

READ  سینئر سیاست دان اور 1965کی جنگ کے ہیرو میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز سپردخاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں