امریکا: 22 برس سے ایک نمبر کی لاٹری کھیلنے والے نے لاکھوں ڈالر جیت لیے

Social media platform X's service suspended

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس متعد ممالک میں تعطل کا شکار ہوگئی۔

صارفین نے ایپ اور ویب سائٹ پر پلیٹ فارم لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنے کی شکایات کی ہیں۔ صارفین کے مطابق ویب سائٹ کھولنے پر کمپنی کے لوگو کے علاوہ کچھ بھی لوڈ نہیں ہو رہا ہے
سروس میں مسائلے کا آغاز مقامی وقت کے مطابق پیر کی صبح ہوا۔ تاہم، کمپنی کی جانب سے تعطل کے سبب یا مسئلہ دور ہونے کے وقت کا تعین نہیں کیا گیا۔

READ  میٹا کا سیمی کنڈکٹر کمپنی سے 100 ارب ڈالر کا معاہدہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں