امارات میں ارب پتی افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع

The number of billionaires in the Emirates is expected to increase significantly

متحدہ عرب امارات میں ارب پتی افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں انتہائی امیر افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، جس کے تحت 2026 میں 4851 ارب پتی افراد 2031 تک بڑھ کر 6588 تک پہنچ سکتے ہیں۔

رپورٹ دبئی کو لگژری رہائشی جائیدادوں کی قیمتوں میں عالمی سطح پر دوسرا بڑا تیزی سے بڑھتا ہوا شہر قرار دیا گیا ہے، دبئی لگژری پراپرٹی قیمتوں میں عالمی سطح پر دوسرے نمبرپر ہے جہاں گزشتہ سال قیمتوں میں 25.1 فیصد اضافہ ہوا۔

READ  کراچی میں فتنہ الخوارج کا اہم کارندہ ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں