پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا

The Pakistan Cricket Board has also decided to auction Multan Sultans.

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا جب کہ اب نئی پیشرفت کے مطابق پی سی بی اب ملتان سلطانز کو بھی فروخت کرے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی آکشن پی سی بی کی توقعات سے بڑھ کر رہی، 2 نئی ٹیموں کی اچھی قیمت ملنے کی وجہ سے اب ملتان سلطانز کی بھی آکشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

READ  نیویارک دنیا کا نمبر ون اسپورٹس سٹی قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں