ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے

Torrential rains wreak havoc in Orakzai district

ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، مشتی میلہ کے مقام پر سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں دکانیں اور مکانات پانی میں بہہ گئے۔

سیلابی ریلے کے راستے میں آنے والی متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بھی بہہ گئیں۔

اُدھر پشاور، مالاکنڈ اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی جبکہ لاہورمیں تیز آندھی کے بعد مختلف علاقوں میں بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی معطل ہو گئی۔

بہاولنگر اور گجرات سمیت پنجاب کے بعض دیگر علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

READ  لندن آمد سے قبل وزیراعظم کی جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، پاک سعودی عرب تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں