امریکا: ٹرمپ کو بعض پناہ گزین کو نکالنے، دیگر کو داخل ہونے سے روکنے کا اختیار مل گیا

US: Trump gets authority to expel some refugees, bar others from entering

امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بعض مائیگرنٹس کو نکالنے اور دیگر کو ملک میں داخل ہونے سے روکنے کا اختیار دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو یہ بھی اختیار دیا ہے کہ وہ ہیٹی اور شام کے ہزاروں پناہ گزینوں کو انسانی بنیادوں پر حاصل امریکا میں ایک عشرے سے زائد رہائش اور کام کرنے کا قانونی درجہ ختم کر سکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 9 میں سے 6 ججوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں جبکہ 3 نے مخالفت میں فیصلہ دیا

اختلافی نوٹ میں جسٹس سونیا نے کہا سرحدپرپناہ کی درخواست دینا امریکا میں داخلہ تصور ہوناچاہیے۔

READ  ایران پر حملے کے 72 دن بعد تہران سے مسافر طیارے کی براہ راست کراچی آمدو روانگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں