ایران پر حملے کے 72 دن بعد تہران سے مسافر طیارے کی براہ راست کراچی آمدو روانگی

72 days after the attack on Iran

ایران پر حملے کے 72 دن بعد تہران سے مسافر طیارے کی کراچی آمدو روانگی ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی تابان ائیر نے روسی طیارے کے ساتھ کراچی کی 2 طرفہ پرواز آپریٹ کی۔

پرواز ٹی بی این 7211 مسافروں کو لے کر تہران سے کراچی پہنچی۔ بعد ازاں ائیر بس اے 320 طیارہ پرواز ٹی بی این 7212 مسافروں کو لے کر تہران روانہ ہوگیا۔

READ  بورڈ آف پیس کے رکن ممالک نے غزہ کیلئے 5 ارب ڈالر اور ہزاروں فوجیوں کا وعدہ کیا ہے: ٹرمپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں