سندھ: سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

Sindh New

سندھ کے ضلع سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق ضلع سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس سے یومیہ 3 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ ہے۔

ماڑی انرجیز کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے سوہو ون ویل سے گیس دریافت ہوئی اور ماڑی انرجیز سجاول بلاک کی 100 فیصد مالک ہے۔

READ  بٹ کوائن کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں