سونے کی فی تولہ قیمت میں 7000 روپے سے زائد کا اضافہ

GOLD

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 7 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 50 ہزار روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 6687 روپے اضافے سے 3 لاکھ 68 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 76 ڈالر اضافے سے 3316 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  افغانستان میں طالبان کے آنے سے بلوچستان اور کے پی میں دہشتگردی بڑھی: بلاول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں