سری لنکا میں بس کھائی میں گرنے سے 15 افراد ہلاک

15 killed as bus falls into ravine in Sri Lanka

سری لنکا میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 15 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق حادثہ کولمبو سے 174 میل مشرق میں ویلاویا قصبے کے قریب پیش آیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ابتدائی تحقیقات میں بتایا گیا کہ ڈرائیور تیز رفتاری کے باعث بس پر قابو نہ رکھ سکا جس سے یہ حادثہ پیش آیا۔

READ  'شوہر کو گردہ دو یا پھر 30 لاکھ روپے' ، سسرالیوں کی بہو سے جہیز کی مانگ نے سب کو حیران کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں